Friday, 20 September 2024


افغان اور پٹھان بستیوں میں سرچ آپریشن

 

ایمز ٹی وی(لاہور) لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دورا ن شہریوں کے شناختی کوائف کی چیکنگ کی گئی ۔
پولیس کی بھاری نفری نے ایس پی اسماعیل کھاڑک کی سربراہی میں لاہور کے علاقوں ماڈل ٹاون ،سول لائنزڈویژن اور لبرٹی مارکیٹ میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے مستقل رہائش پذیر اور کرایہ داروں کی بذریعہ بائیو میٹرک تصدیق کی گئی جبکہ پولیس نے افغان اور پٹھان بستیوں میں بھی خصوصی طو ر پر چیکنگ کی اور ان کے شناختی دستاویزات کی جانچ پڑتال کی ۔ اور اس دوران علاقے کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو بھیبندرکھا

 

Share this article

Leave a comment