Saturday, 21 September 2024


ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

 

 ایمز ٹی وی (صحت /عمرکوٹ ) عمرکوٹ میں ڈینگی وائرس کی وبا میں کمی نہیں ہوئی ہے مزید ایک 13سالہ لڑکی نیشا بنت سوائی مل مالھی اس وائرس میں مبتلا ہوگئی ہے۔

جسےتصدیق کے بعد علاج کیلئے حیدرآباد بھیج دیا گیا ہے اب عمرکوٹ میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 17ہوگئی ہے۔

 

 

 

Share this article

Leave a comment