Saturday, 21 September 2024


ایکسپو سینٹر میں جنگ اور جیوکے تعاون سے نمائش کا انعقاد

ایمز ٹی وی (بزنس)کراچی ایکسپو سینٹر میں جنگ اور جیو کے تعاون سے جاری تین روزہ الیکٹرونکس، الیکٹریکل اور ٹیلی کام فیئر میں شہریوں کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کرکے سستے داموں اشیاءکی خریداری کی۔نمائش میں شرکت کرنے والے شرکاءکا کہنا تھا کہ اس نمائش سے جہاں کراچی کا مثبت تاثر ملے گا وہیں عوام کو سستی اشیا خریدنے کا موقع بھی ملا۔

Share this article

Leave a comment