Saturday, 21 September 2024


بھارتی فوج کی ایک بار ہھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی

 

ایمزٹی وی(سری نگر)بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی افواج کی فائرنگ سے 2لڑکیوں سمیت 4خواتین زخمی ہوگئی ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا
 

 

Share this article

Leave a comment