Saturday, 21 September 2024


بجلی کے نرخوں میں 3روپے 36پیسے فی یونٹ کی کمی

ایمز ٹی وی(تجارت) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔
زرائع کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ،کمی کی منظوری جنوری کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے ۔
 

 

Share this article

Leave a comment