Saturday, 21 September 2024


برطانوی گلوکارایڈشیران نے تاریخ رقم کردی

 

ایمز ٹی وی ( انٹر ٹینمنٹ)برطانوی گلوکارایڈشیران نے تاریخ رقم کردی جس کے البم ’ڈیوائیڈ‘ نے اجراء کے پہلے ہفتے فروخت کا ریکارڈ قائم کردیا ۔
26سالہ ایڈشیران کے البم کی7لاکھ کاپیاں فروخت ہوگئی ہیں،کسی بھی مرد گلوکار کی تیزی سے فروخت نے انہیں البمز کی دوڑ میں پہلے نمبر پر لاکھڑا کیا ہے۔

 

 

Share this article

Leave a comment