Sunday, 22 September 2024


چیئرمین آئی سی سی کا عہدے سے استعفیٰ

 

ایمز ٹی وی (اسپورٹس) ششانک منوہر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔
 news 1489562566 1906 large
بھارتی میڈیا کے مطابق ششانک منوہر نے چیئرمین آئی سی سی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ ششانک منوہر گزشتہ برس ہی آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے تھے تاہم انہوں نے اپنے استعفیٰ میں ذاتی وجوہات کو بنیاد بنایا ہے ۔ششانک منوہربگ تھری کے نظام کے خاتمے کیلئے اہم کردار ادا کر رہے تھے ۔
 

 

Share this article

Leave a comment