Sunday, 22 September 2024


شہبازشریف نااہلی کی درخواست پر اعتراض ختم سماعت منظور

 

ایمز ٹی وی(لاہور) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی مشکلات میں اضافہ ، عدالت نے نااہلی کی درخواست ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لی ۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی نااہلی کے حوالے سے دائر درخواست کو ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لیا ہے ۔ عدالت نے شہبازشریف کی نااہلی درخواست پر اعتراض ختم کرتے ہوئے اسے ابتدائی سماعت کیلئے منظور کیا جس کے بعد اب درخواست پر باقاعدہ سماعت کا آغاز ہو گا ۔

 

Share this article

Leave a comment