Saturday, 21 September 2024


جامعہ اردو میں داخلوں کی نئی تاریخ کا اعلان

 

ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی)وفاقی اُردو یونیورسٹی داخلہ سیل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کمال حیدر کے مطابق بی ایس اور ماسٹرز پروگرامز2017(شام ) کے داخلوں کی تاریخ میں31مارچ2017تک توسیع کردی گئی ہے۔
داخلے کے خواہشمند امیدوار ان جامعہ اردوکی ویب سائٹ www.fuuast.edu.pk سے آن لائن فارم پُرکریں۔

 

Share this article

Leave a comment