Friday, 20 September 2024


آئرلینڈ نے افغانستان کو تیسرے مقابلے میں چھ وکٹوں سے ہر ادیا

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس)) آئرلینڈ نے افغانستان کو تیسرے مقابلے میں چھ وکٹوں سے ہر ادیا ۔ افغانستان نے 8وکٹوں پر 264رنز بنائے ۔گلبدین نائب نے 51‘راشد خان نے 56اورشفیق اللہ نے 50رنز بنائے ۔آئرش ٹیم نے ہدف4وکٹوں پرپورا کرلیا ۔افغان ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے۔
پال سٹرلنگ نے 99اور بالبیر نئی نے ناقابل شکست 85رنز بنائے ۔ دوالت زدرانے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ پال سٹرلنگ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

 

Share this article

Leave a comment