Saturday, 21 September 2024


ملزمان سے چوری کی گئی موٹرسائیکل ،موبائل فون اور نقدی برآمد

 

ایمز ٹی وی(لاہور) لاہور کے علاقے پرانی انار کلی میں پولیس کی جانب سے کاروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 2افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ ملزمان سے چوری کی گئی موٹرسائیکل ، موبائل فون اور نقدی بھی برآمدکی گئی ہے جبکہ ان سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے

 

Share this article

Leave a comment