Friday, 20 September 2024


سعودی عرب اورسوڈان کی مشترکہ فضائی مشقیں کل سے شروع ہوں گی

 

ایمز ٹی وی(ریاض) سعودی عرب اورسوڈان کی مشترکہ فضائی مشقیں کل کوشروع ہوں گی۔ سعودی عرب کے ساتھ اتحادمیں شمولیت کے بعد دونوں ممالک کی مشترکہ افواج کی یہ پہلی مشقیں ہوں گی جس میں دونوں ممالک کی فضائی افواج حصہ لیں گی۔یہ مشقیں خرطوم کے شمال میں 12اپریل تک جاری رہیں گی

 

 

Share this article

Leave a comment