Friday, 20 September 2024


سعودی سیکیورٹی فورسز نے 4بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیئے

 

ایمز ٹی وی(ریاض) سعودی عرب سیکیورٹی فورسز نے سرحد پار سے داغے جانے والے 4بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیئے ہیں ۔ سعودی عرب کی فوج کے ائر ڈیفنس یونٹ نے یمن سے حوثی باغیوں کی جانب سے ملکی جنوبی شہروں خمیس ، مشیط اور ابھا پر داغے جانے والے 4 بیلسٹک میزائل فضا ہی میں تباہ کردیئے۔ حکام کے مطابق چاروں بیلسٹک میزائل صبح 7 بجے سعودی فضائی حدود میں داخل ہوئے جنہیں فوج کے ایئر ڈیفنس یونٹ نے فضا میں ہی ناکارہ بنادیئے

 

Share this article

Leave a comment