Friday, 20 September 2024


’دی اسائنمنٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری

 

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ)تھرل سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ امریکن تھرلر فلم ’دی اسائنمنٹ‘ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

 

والٹر ہِل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے پیشہ ور قاتل کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی جنس کی تبدیلی کے بعد انتقام لینے کیلئے بے چین ہوتا ہے۔

 

فلم کی کاسٹ میں مچل روڈ ریگویز، سگورنے ویور، ٹونی شیلہوب، اینتھونی لاپگلیا، ٹیری چین اور پال میک گلین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ سیڈ بین سیڈ کی پروڈیوس کردہ یہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 7اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

 

 

Share this article

Leave a comment