Sunday, 22 September 2024


پاکستان بحرین کاروباری مواقع کے بارے میں کانفرنس کا آغاز

 

ایمز ٹی وی (تجارت) پاکستان بحرین کاروباری مواقع کےبارے میں کانفرنس آج اسلام آباد میں شروع ہو گی ۔ بحرین کے وزیر تجارت زید الزاؤن کی قیادت میں خلیجی ملکوں کی کاروباری شخصیات اورسرمایہ کاروں کا وفد کانفرنس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گیا ۔ وزارت تجارت اوربحرین میں پاکستانی سفارتخانے نے مشترکہ طورپر کانفرنس کا اہتمام کیا ہے۔بحرین میں پاکستان کے سفیر جاوید ملک نے کہا ہے کہ یہ پہلا موقع پر کسی بھی خلیجی ملک سے اتنا بڑا وفد پاکستان آیا ہے۔

 

 

Share this article

Leave a comment