Saturday, 21 September 2024


جو میئر اپنی یوسی کو صاف نہ کراسکے وہ پورے شہر کی کیا خدمت کرے گا،وقار مہدی

 

.ایمز ٹی وی (کراچی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے میئر کراچی وسیم اختر کی میڈیا سے بات چیت پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میئر کراچی کبھی اختیارات اورکبھی صفائی کا رونا روتے ہیں 
لیکن خود آج تک کراچی شہر میں کوئی قابل ذکر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ نے بھرپور طریقے سے کراچی کو اہمیت دے رہی ہے جو میئر اپنی یوسی 11کو صاف نہ کراسکے وہ پورے شہر کی کیا خدمت کرے گا۔
 

 

Share this article

Leave a comment