Saturday, 21 September 2024


ریٹائرمنٹ کے بعد پی سی بی میں عہدہ سنبھالنے کا امکان

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) مصباح الحق کو ریٹائرمنٹ کے بعد پی سی بی میں ڈائر یکٹر کرکٹ کا عہدہ دئیے جانے کا عندیہ دے دیا گیا ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق چیئر مین پی سی بی شہر یار خان نے کہا ہے کہ مصبا ح الحق پڑھے لکھے کرکٹر ہیں ،پاکستان کی کرکٹ کو پڑھے لکھے لوگوں کی ضرورت ہے جو کرکٹ کی بھی سمجھ رکھتے ہوں ۔اسی لیے مصباح الحق کو ریٹا ئر منٹ کے بعد پی سی بی میں ڈائر یکٹر کرکٹ کا عہدہ دیے جانے کا امکان ہے ۔

 

 

Share this article

Leave a comment