Friday, 20 September 2024


گیس کے نئے کنکشنز پر 8سال سے عائد پابندی ختم

 

ایمز ٹی وی(تجارت) وفاقی حکومت نے گیس کے نئے کنکشنز پر 8سال سے عائد پابندی اٹھالی ۔ صنعتی ،کمرشل ،نئی ہاؤسنگ اسکیموں ،کالونیز کے لیےگیس کنکشنز کی فراہمی میں نرمی کر دی گئی۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس میں گیس کے نئے کنکشنز پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دی گئی ۔گیس کے نئے کنکشنز پر پابندی 2009 میں لگائی گئی تھی۔

 

Share this article

Leave a comment