Saturday, 21 September 2024


فٹبال سکھانے کے لئےجرمنی کے کوچز کی پاکستان آمد

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) جرمنی کی فٹبال چیمپئن ٹیم کے کوچز کراچی کے بچوں کو فٹبال سکھانے کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جرمنی کے چار کوچز جن میں ایک خاتون کوچ بھی شامل ہے لیاری کے بچوں کو فٹبال کے گر سکھانے کیلئے کراچی پہنچ چکے ہیں اور وہ اپنے دس روزہ دورے کے دوران کھلاڑیوں کے ساتھ سیشنز میں شرکت کریں گے۔

 

Share this article

Leave a comment