Saturday, 21 September 2024


داؤد یونیورسٹی تمام اکیڈمک پروگرامز پاکستان انجینئرنگ کونسل سے منظور شدہ

 

ایمزٹی وی (تعلیم)داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی بہتر تعلیمی سرگرمیوں اور سہولتوں کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی ) نے جامعہ کے 4؍ شعبوں ، کمپیوٹر سسٹم انجینئرنگ ، ٹیلی کمیونی کیشن انجینئرنگ ، پٹرولیم اینڈ گیس انجینئرنگ اور انرجی و انوائرمنٹ انجینئرنگ کو ایکریڈیشن دیدی ہے۔
پی ای سی کے چاروں شعبوں کی منظوری کے بعد اب داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے تمام اکیڈمک پروگرامز پاکستان انجینئرنگ کونسل سے منظور شدہ ہوگئےہیں

 

Share this article

Leave a comment