Saturday, 21 September 2024


"باہو بالی 2" کے ہیرو بہت جلد ہندی فلموں میں جلوگر

 

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ)بھارتی سنیما کی تاریخ کی کامیاب ترین فلم ’’باہو بالی 2‘‘ اپنی ریلیز والے دن سے ہی خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے اور آئے دن پرانے ریکارڈز توڑ کے نئی تاریخ رقم کررہی ہے جب کہ اس دوران فلم میں شامل کاسٹ کے حوالے سے مختلف قسم کے انکشافات بھی سامنے آئے جس میں ہیرو رانا دوگبتی نے اپنے ایک آنکھ سے نابینا ہونے کا اعتراف کیا لیکن اب فلم کے بزنس کو دیکھتے ہوئے ’’باہو بلی‘‘ کا تیسرا ایڈیشن بنانے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا ہے جب کہ کرن جوہر کے نئے فیصلے نے سب کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن جوہر نے اپنے پروڈکشن ہاؤس ’’دھرما پروڈکشن‘‘ میں بننے والی فلم میں ’’باہو بلی‘‘ کے ہیرو پربھاس کو بالی ووڈ میں متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے ان کی ہیرو سے بات بھی چل رہی ہے جب کہ ہیرو کے ساتھ ’’باہو بلی‘‘ کے ہدایت کار سے بھی بات کی جارہی ہے تاکہ یہ جوڑی ان کی نئی فلم میں بھی ساتھ رہے تاہم دونوں اپنے پروجیکٹس مکمل ہونے کے بعد ہی کوئی حتمی فیصلہ کریں گے۔ واضح رہے ہدایتکار راج مولی کی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ کے ہندی ورژن کے ڈسٹری بیوشن رائٹس کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن نے خریدے ہیں اور فلم بھارت سمیت دنیا بھر میں 1000 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی ہے۔

 

Share this article

Leave a comment

comments2

  • Comment Link MarvinPum

    MarvinPum

    23/06/2017

    can you get viagra boots
    cheap viagra from uk
    viagra generica madrid
    http://viagramtxgeneric.com/ - use viagra and cialis together
    where i buy viagra in india

  • Comment Link KelfextTase

    KelfextTase

    23/06/2017

    Acheter Le Levitra viagra Cialis Ou Viagra Ou Levitra Comprar Clomiphene Viagra Online Fast Propecia Monedas Cephalexin For Toothache Levitra Tab 20mg Acheter Cialis France Ligne Stendra Avanafil Discount Viagra Online Fast Venta De Viagra Para Hombres Can I Get Cymbalta In Mexico Prices Cialis Xenical Pas Cher France Achat Cialis Original Levitra Generic Bestpricedrugs24 Does Generic Viagra Really Work Accutane Buy Online Amoxicillin Clav 875 125mg Vasodilan Best Levitra Prices Que Es El Cialis Levaquin Internet generic levitra Cephalexin For Head Cold Prezzo Viagra 50 Mg Online Propecia Acquistare Levitra On Line Di Nolvadex Posologie Priligy In Usa Levitra Comprare Cialis Und Levitra Kombinieren Best Levitra Order Topamax Online Paypal Pimozide Propecia Generic Cialis En Valencia Buy. Amytryptline Propecia Cheap Price Tamoxifen Order Online Achat Cialis Aux Herbes levitra coupon free trial Direct Generic Progesterone For Sale Tablet No Doctors Consult For Sale Generic Pyridium 200mg Internet Cheap Levitra Ototoxicity In Adults Due To Amoxicillin Keflex Online Buy Tadalafil Viagra Natur