Saturday, 21 September 2024


مہران یونیورسٹی میں تقریری مقابلہ منعقد

 

ایمزٹی وی (تعلیم)مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشوروکے میکنیکل شعبہ کی جانب سے طلبہ و طالبات میں تقریری مقابلہ منعقد ہوا۔
مختلف موضوعات پر انگلش، سندھی اور اردو میں ہونے والی تقریری مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی اور پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طحہٰ حسین علی نے شیلڈز دیں۔

 

Share this article

Leave a comment