ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)مریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف نے کہا کہ یمن میں فوج بھیجنا پاکستان کا اپنا معاملہ ہے اور یہ امریکا نے طے نہیں کرنا،امریکا نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علا قوں میں القاعدہ کی باقیات مغربی ممالک کے لیے خطرہ ہیں
یمن میں حوثی قبائیلیوں کے خلاف کارروائی میں شامل ہونے کا فیصلہ پاکستانی حکومت کا اپنا ہے،امریکہ
- 09/04/2015
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1517 K2_VIEWS
Leave a comment