Saturday, 21 September 2024


امریکی صدر کے خلاف کرپشن کا مقدمہ درج

 

ایمزٹی وی(واشنگٹن) امریکا کی دو ریاستوں نے وفاقی عدالت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر بدعنوانی کے الزام میں مقدمہ کردیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق میری لینڈ اور واشنگٹن ڈی سی کے اٹارنی جنرلز نے صدر ٹرمپ پر آئین کی ’’غیرمعمولی خلاف ورزیوں‘‘ اور امریکی سیاسی نظام کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے الزامات عائد کیے ہیں۔
میری لینڈ کی وفاقی عدالت میں درج کرائے مقدمے میں کہا گیا کہ ٹرمپ نے برسراقتدار آنے کے بعد غیرملکی حکومتوں سے لاکھوں ڈالر اور دیگر مالی فوائد و تحائف وصول کیے جس کے نتیجے میں وہ انسداد بدعنوانی قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔
مقدمے میں کہا گیا کہ بطور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو اپنے کاروباری اداروں اور ان کے مفادات سے الگ نہیں کیا حالانکہ انہوں نے جنوری میں اپنے کاروبار کی ذمہ داری اپنے بیٹوں کے سپرد کرنے کا وعدہ کیا تھا۔
امریکا میں یہ اپنی نوعیت کے اوّلین مقدمات ہیں جن میں بنیادی نکتہ یہ اٹھایا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ صدر بننے کے باوجود اپنی کمپنی کی سربراہی سے سبکدوش نہیں ہوئے جس کے نتیجے میں ریاستِ امریکا اور ٹرمپ کے ذاتی مفادات کا تصادم ہورہا ہے۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پہلے ہی متعدد قانونی مسائل کا سامنا ہے جن میں 2016 کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات بھی شامل ہیں۔
سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ اگر وفاقی عدالت نے ٹرمپ کے خلاف کرپشن کے اس نئے مقدمے کو سماعت کے لیے منظور کرلیا تو یہ قانونی جنگ سپریم کورٹ جاکر ہی ختم ہوسکے گی، جس کے دوران ٹرمپ کی ذاتی دولت سے متعلق کئی راز بھی فاش ہوجائیں گے

 

Share this article

Leave a comment

comments16

  • Comment Link Jasonenulp

    Jasonenulp

    24/07/2017

    tesco pharmacy online viagra
    cheap viagra
    global viagra sales
    viagra cheap
    can take 150mg viagra

  • Comment Link tomar sildenafil generico

    tomar sildenafil generico

    18/07/2017

    quarter pill of viagra
    buy herbal viagra in london
    what is the best place to buy generic viagra online
    viagra prices cvs
    is there a generic viagra on the market

  • Comment Link CedrickVow

    CedrickVow

    15/07/2017

    order viagra boots
    viagra 100 mg walgreens
    viagra sale online ireland
    generic viagra 100mg
    viagra sale galway

  • Comment Link take cialis pills

    take cialis pills

    13/07/2017

    buy cialis online with american express
    cheapest 20 mg cialis
    buy cialis online yahoo answers
    cheap cialis in sydney
    discount cialis online canada

  • Comment Link cheapest cialis wap

    cheapest cialis wap

    09/07/2017

    buy cialis daily dose
    cost of cialis
    cheap viagra and cialis on line
    buy cialis online
    cialis cheapest lowest price

  • Comment Link Davidzex

    Davidzex

    06/07/2017

    canadian online pharmacy
    online pharmacy
    Canadian Online Pharmacy
    canadian pharmacy
    reputable canadian online pharmacies