Friday, 20 September 2024


بقائی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر انتقال کر گئے

ایمز ٹی وی (کراچی/تعلیم) بقائی میڈیکل یونیورسٹی کے چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فرید الدین بقائی طویل علا لت کے بعد پیر کو انتقال کر گئے۔
ان کی عمر 82سال تھی۔نمازِ جانازہ بقائی میڈیکل یونیورسٹی کی مسجد میں بعد نمازِ ظہر ادا کی گئی اور تدفین بھی یونیورسٹی میں کی گئی۔
مرحوم کا سوئم کل 12 جولائی کو عصر تا مغرب ان کی رہائشگاہ ڈی ون 36بلاک بی نارتھ ناظم آباد میں ہوگا

Share this article

Leave a comment