Monday, 23 September 2024


پی ٹی آئی کا احتجاج ,رو عمران رو کے نعرے

ایمز ٹی وی(لاہور)کے علاقے ڈیفنس موٹر پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ کیاجس میں وزیراعظم نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا گیا تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکن وزیراعظم کے استعفیٰ کیلئے ڈیفنس موڑ پر احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے تو کچھ دکانداروں نے ٹائیگرز سے کہا آپ یہاں احتجاج نہ کریں اس سے ہمارا کاروبار متاثر ہوتا ہے اسی دوران ن لیگ کے کارکن رو عمران رو کے پوسٹرلے کر وہاں پہنچ گئے اور دونوں میں تلخ کلامی ہوئی جس پر دکانداروں نے دونوں جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان بیچ بچاﺅ کرادیا ۔

 

Share this article

Leave a comment

comments7