Sunday, 22 September 2024


جامعہ اردو نے فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا

ایمز ٹی وی(تعلیم)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ر جسٹرار ڈاکٹر محمد صارم کے مطابق جامعہ اردو کے بیچلر وماسٹر پروگرام 2017 ( صبح وشام)کے ریگولر طلباء و طالبات کی سمسٹر و امتحا نی فیس8سو روپے کے ساتھ 4اگست 2017 ء تک توسیع کردی گئی ہے

 

Share this article

Leave a comment