Friday, 20 September 2024


شہباز شریف وزیرِ اعظم منتخب

ایمزٹی وی (لاہور)نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس میں ملک کے نئے وزیر اعظم کے لئے شہباز شریف کے نام کا حتمی فیصلہ بھی کر لیا ہے جس پر ن لیگ کی قیادت نے نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے،۔اجلاس میں45 دن کے لئے عبوری وزیرِ اعظم پر شاہد خاقان عباسی اور خواجہ آصف پر غور کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے وزیرِ اعظم کو نا اہل قرار دیا تھا اور یہ فیصلہ جے آئی ٹی نے پاناما کیس کے معاملے پر سنایا گیا تھا

 

Share this article

Leave a comment