Saturday, 21 September 2024


جامعہ اردو میں ایم اے کے سالانہ امتحانات کے فارم کی آخری تاریخ کا اعلان

ایمز ٹی وی (تعلیم) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم غیاث الدین احمد کے مطابق ایم اے(پرائیویٹ)کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں8اگست سے17اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔فارم عسکری بینک گلشن اقبال اور عبدالحق کیمپس کے عسکری بینک بوہرہ پیر برانچ سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ امتحانی فیس3ہزار3سو روپے جبکہ امتحانی فارم کی قیمت200 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Share this article

Leave a comment