Saturday, 21 September 2024


انٹر کے تمام گروپس کے نتائج کا اعلان 24اگست کو ہوگا

 

ایمز ٹی وی (تعلیم/میر پور خاص )ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میر پور خاص کے چیئرمین پروفیسر بر کت علی حیدری اے دستی نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ بارہویں جما عت کے تمام گروپس (پری میڈیکل،پری انجینئرنگ ، کا مرس ہوم اکنامس، ہیومینیٹیز)ریگولر اور پرائیویٹ کے سا لانہ امتحانات 2017 کے نتائج کا اعلان اگست کو دن 09:30 بجے بورڈ آفس میں کیا جائے گا -چیئرمین نے تمام کالجوں اور ہا ئر سیکنڈری اسکولوں کے پرنسپل کو ہداےت کی ہے کہ وہ گزیٹ کا پی نتائج کے اعلان کے بعد ناظم امتحان کے دفتر سے حاصل کر سکتے ہیں انہوں نے متعلقہ طلبہ و طالبات کو مشورہ دیا ہے کہ وہ نتائج کی معلومات بورڈ کی ویب سائیٹ سے بھی حاصل کرسکتے ہیں-

 

 

Share this article

Leave a comment