Friday, 20 September 2024


کے پی کے میں ڈینگی بے قابو،عائشہ گلالئی کا عمران خان پر ایک اور وار

 

ایمزٹی وی (صحت) ایم این اے عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ خیبر پی کے میں ڈینگی کیخلاف پنجاب حکومت کی مدد پر شکر گزار ہوں۔ پشاور ٹیم بھجوانے پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی شکر گزار ہوں افسوس چار سال گزرنے کے باوجود پی ٹی آئی کی حکومت ڈینگی کے خلاف کچھ نہ کر سکی۔ جب بھی ڈینگی کا مرض آتا ہے تو خیبر پی کے حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں، خیبرپختونخواہ کے عوام ڈینگی میں مبتلا ہیں اور عمران خان سیر سپاٹے کر رہے ہیں۔
 

 

 

Share this article

Leave a comment