Saturday, 21 September 2024


لیاقت میڈیکل یونیورسٹی میں فزیوتھراپی کےعالمی دن کے موقع پر آگاہی پروگرام

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جام شورو میں فزیو تھراپی کے عالمی دن کے موقع پر عوامی آگاہی کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے لمس کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ نے کہاکہ فزیو تھراپی کا علاج وقت کی اہم ضرورت ہےڈاکٹر نوشاد احمد شیخ نے کہا کہ فزیو تھراپی کا پیشہ ہر سال لاکھوں لوگوں کو غیر فعال ہونے والی بیماریوں کے اثرات کو روکنے میں مدد دیتا ہے تقریب سے سنیئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑونےبھی خطاب کیا۔

 

Share this article

Leave a comment