Friday, 20 September 2024


سابق کپتان عمران خان آزاد کپ کا فائنل دیکھنےجائیں گے

 

ایمزٹی وی(اسپورٹس)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل کھیلا جانے والا آزادی کپ کا تیسرا اور آخری میچ قذافی اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔
پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان بطور سیاستدان نہیں بلکہ بطور ایک سابق کرکٹر میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم جائیں گے جب کہ پارٹی کے سینئر رہنما بھی ہمراہ ہوں گے۔

 

Share this article

Leave a comment