Saturday, 21 September 2024


جامعہ کراچی کے کلیہ فارمیسی کے زیرِاہتمام پروگرام

 

ایمز ٹی وی (کراچی/تعلیم )جامعہ کراچی کے کلیہ فارمیسی اینڈ فارماسیوٹیکل سائنسزکے فارمیسی سائنس کلب کے زیراہتمام پروگرام 10 اکتوبر کو صبح 10بجے جامعہ کراچی کے شیخ زیداسلامک ریسرچ سینٹرکے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔

 

Share this article

Leave a comment