Monday, 23 September 2024


ڈاؤ یونیورسٹی میں آٹھواں کانووکیشن

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)ڈاؤ یونیورسٹی آ ف ہیلتھ سائنسز کا آٹھواں کانووکیشن کل اٹھارہ اکتوبر کو اوجھا کیمپس میں صبح نوبجے منعقد ہوگا
جس کی صدارت یونیورسٹی کے چانسلر اور گورنر سندھ محمد زبیر کریں گے۔ کانووکیشن میں پندرہ سو سے زائدطلبہ کو اسناد تفویض کی جائیں گی۔کانووکیشن کی آ رگنائزنگ کمیٹی نے پیر کو ریہرسل کرکے پروگرام کے حتمی انتظامات مکمل کرلیے۔

 

Share this article

Leave a comment