Friday, 20 September 2024


پاکستان میں چینی سفیر کے قتل کا منصوبہ

 

ایمزٹی وی(اسلام آباد)پاکستان میں چینی سفیر کے قتل کے منصوبے کے حوالے سے خط کے بعد چینی سفیر کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔
چینی سفیر قتل کے منصوبے کا انکشاف ہونے کے بعد سرچ آپریشن جاری ہے۔
 
چینی سفارتخانے نے وزارت داخلہ کو سکیورٹی بڑھانے کی باقاعدہ درخواست دی۔

 

Share this article

Leave a comment