Saturday, 21 September 2024


پنجاب یونیورسٹی کے قیام کو 135برس مکمل ہونے پر خصوصی تقریب آج ہوگی

 

ایمز ٹی وی (لاہور )قیام پنجاب یونیورسٹی کو 135 برس مکمل ہونے پرشعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام خصوصی تقریب آج صبح 9بجے فیصل آڈیٹوریم میں ہوگی جسکی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کرینگے۔

 

Share this article

Leave a comment