Saturday, 21 September 2024


میڈیکل کا لجز میں داخلے ‘ طلبہ کو اعتراضا ت جمع کر انے کی ہدایت

 

ایمز ٹی وی(کراچی)نیشنل ٹیسٹنگ سروس نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ سندھ کے میڈیکل کالجوںمیں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے انٹری ٹیسٹ کے تمام کلرز کے کوئسچن پیپرز، اآنسر کیز اور کلیم فارمز این ٹی ایس کی ویب سائیٹ پر موجود ہیں۔امیدوار اپنے اعتراضات 4 چار نومبر شام 6چھ بجے تک این ٹی ایس کو ارسال کرسکتے ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment