Friday, 20 September 2024


ایم بی بی ایس اوربی ڈی ایس کےطالب علموں کےلئےانٹریوزکی تاریخ مقرر

 

ایمزٹی وی(کراچی/ تعلیم)عباسی شہید اسپتال میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی سند رکھنے والے طلبا و طالبات کو ہائوس جاب کی فراہمی کے لئے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو 8 نومبر کو ہوں گے۔

 

Share this article

Leave a comment