Friday, 20 September 2024


جامعہ کراچی اکیڈمک کونسل میں طلبہ سے حلف نامہ لینے کی سفارش منظور

 

ایمز ٹی و ی(کراچی)کراچی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے طلبہ سے حلف نامہ لینے کی سفارش منظورکرلی۔ طلباءتخریب کاری اور سیاسی سرگرمیوں میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔
ہزاروں طلبہ کو پہلی بار گریڈ 17کے دو افسران سے تصدیق شدہ حلف نامہ جمع کرانا ہوگا۔جامعہ کراچی اکیڈمک کونسل نے طلباءسے حلف نامہ لینے کی سفارش منظورکرلی ہے۔میں تخریب کارنہیں،ملکی سالمیت کیخلاف کام نہیں کروں گا۔

 

Share this article

Leave a comment