Sunday, 22 September 2024


نویں جماعت کےامتحانی فارم جمع کرانے تاریخ میں توسیع

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نےامتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کے مطابق سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ ون (نہم جماعت) کے امتحانی فارمز بغیر لیٹ فیس کے24نومبر 2017 تک جمع کروا ئے جا سکتے ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment