Saturday, 21 September 2024


گورنمنٹ کا لج یونیورسٹی لاہور میں یوم اقبال کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد

 

ایمز ٹی وی (لاہور/تعلیم) گورنمنٹ کا لج یونیورسٹی لاہور میں یوم اقبال کی مناسبت سے سیمینارہواجس سے سربراہ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن... ذوالفقار احمد چیمہ اورڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر ریا ض احمد نے خطاب کیا ۔

جبکہ اس مو قع پر چیئر مین سو سا ئٹیز بور ڈڈاکٹر محمد ابراہیم بھی مو جود تھے ۔ذوالفقار چیمہ کا کہنا تھا کہ زندہ قومیں اپنے محسنو ں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں اور انہیں فرامو ش نہیں کرتیں ،علامہ محمد اقبال نے مسلم امہ کا مقدمہ جس مو ثر انداز میں پیش کیا وہ اور کو ئی نہیں کر سکتا ۔

 

Share this article

Leave a comment