Saturday, 21 September 2024


امریکا نے پاکستان کی 25 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی فوجی امداد روک لی

 

ایمزٹی وی(واشنگٹن)وائٹ ہاﺅس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان کی 25 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی فوجی امداد روک لی ہے یہ امداد دہشتگردوں کیخلاف فیصلہ کن آپریشن تک روکی گئی ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق ترجمان وائٹ ہاﺅس نے کہا کہ پاکستان سے تعلقات کا دارومدار جنوبی ایشیا میں امریکی سٹریٹجی کی حمایت پر ہے ، یہ امداد1 اعشاریہ 1 ارب ڈالر ملٹری اسسٹینس پروگرام کا حصہ ہے ۔

 

Share this article

Leave a comment