Saturday, 21 September 2024


تنظیم اسپورٹس فٹبال کلب کی تنظیم نو

 

ایمز ٹی وی(کراچی) تنظیم اسپورٹس فٹبال کلب ڈی ایف اے ساﺅتھ کے چناﺅ ہوئے۔ نومنتخب عہدے داران میں سرپرست اعلی انور بروہی، سرپرست عبدالصمد جناح، چیئرمین حفیظ بروہی، وائس چیئرمین اختر بروہی،جنرل سیکریٹری عبدالحفیظ بروہی، جوائنٹ سیکریٹری محمد ابراہیم بلوچ،خازن جاوید بروہی،پریس سیکریٹری شعیب ملک، کلب سیکریٹری کاشف بروہی،کپتان محمود علی خان، وائس کپتان آصف خان اور کوچ محمد خان شامل ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment