Friday, 20 September 2024


جامعہ اردوکارجسٹریشن فارم کی تاریخ میں توسیع کااعلان

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرارآصف علی کے مطابق بی اے، بی کام ، اور مدارس کے خصوصی امتحانات کی (پرائیویٹ) رجسٹریشن برائے سال 2016کے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں2ہزارروپے لیٹ فیس (کُل فیس5,200)کے ساتھ 2فروری2018 تک توسیع کردی گئی ہے۔
رجسٹریشن فارم آن لائن کے علاوہ نیشنل بینک اردویونیورسٹی برانچ اور عسکری بینک بوہر پیر برانچ سے حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment