Sunday, 29 September 2024


اکنامکس کے نتائج کااعلان

 

ایمزٹی وی(کراچی/ تعلیم)جامعہ کراچی نے اکنامکس کے نتائج کا اعلان کردیا۔
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق ایم اے اکنامکس پرائیوٹ سال آخر سالانہ امتحانات برائے 2016 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیا ہے۔

 

 

Share this article

Leave a comment