Sunday, 29 September 2024


جامعہ کراچی میں سیمینا ر کل ہوگا

 

ایمزٹی وی (کراچی/ تعلیم)کراچی یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن اور سند ھ یونیورسٹیز آفیسرز فیڈریشن کے زیر اہتمام اور جامعہ کراچی کے آفس آف ریسرچ اینوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کے اشتراک سے سیمینار کا انعقاد کیاجائے گا۔
سیمینار 22فروری کو صبح 11بجے کلیہ سماجی علوم کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگا

 

Share this article

Leave a comment