Saturday, 21 September 2024


ڈی جےسندھ گورنممنٹ سائنس کاج کی تاریخی عمارت پر قبضہ

 

ایمزٹی وی(کراچی/ تعلیم)ڈی جے سندھ گو رنمنٹ سائنس کالج کی تا ریخی عما ر ت پر سند ھ ٹیکسٹ بک بورڈ اوراسکو ل ایجوکیشن کے قبضے کے خلا ف ڈی جے سند ھ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام مظاہر ہ کیا گیا ۔
مظاہرے کی قیا دت سپلا کی ایکشن کمیٹی کے ارکان پرو فیسر شمس الد ین ابڑو،پروفیسر منیر عا لم، پرو فیسر شہزادمسلم خا ن، پرو فیسر عمران بھٹی، جو ائنٹ ایکشن کمیٹی کے ارکا ن زاہدنواب، انعا م اللہ ،اوکا شاانور،عزیر،جمیل احمد،کریم اور دیگر نے کی مظا ہر ے سے خطا ب کر تے ہو ئے پروفیسر شمس الد ین ابڑو نے کہا کہ ڈی جے سند ھ گو رنمنٹ سائنس کا لج کی تا ریخی عما ر ت کو اس کی اصل حا لت میں بحال کیا جا ئے ،وزیر اعلی سند ھ ڈی جے سند ھ گو رنمنٹ سائنس کا لج کی تا ریخی عما ر ت پر اسکو ل ایجو کیشن کے قبضے کا فو ری نوٹس لیں۔
انھوں نے کہا کہ ڈی جے سند ھ گو رنمنٹ سائنس کا لج وزیر اعلی سند ھ سید مراد علی شا ہ کی اپنی ما در علمی ہے ،وہ خصوصی نوٹس لیں۔

 

Share this article

Leave a comment