Friday, 20 September 2024


شاہ عبدالطیف بھٹائی یونیورسٹی، کرپشن روکو یونیورسٹی بچاؤ ریلی

 

ایمزٹی وی(تعلیم/سکھر)شاہ عبداللطیف یونیورسٹی ٹیچرز ایسو سی ایشن کا اجلاس ہوا جس میں12مئی کو سکھر میں کرپشن روکو یونیورسٹی بچاؤ ریلی نکالنے اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
پروفیسر ڈاکٹر امیر علی چانڈیو نے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ یونیورسٹی کےانتظامی معاملات خراب ہو چکے ہیں اساتذہ 12مئی کو شام 5بجے جلوس کی صورت میں سکھر پہنچیں گے جہاں ریلی نکالی جائے گی اور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا جائے گا

 

Share this article

Leave a comment