Friday, 20 September 2024


ماؤں کاعالمی دن، بے گھرخواتین کوتحائف پیش

 

ایمزٹی وی(لاس اینجلس)ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرلاس اینجلس میں بے گھر خواتین کو پھول پیش کئے گئے ،کھانا کھلایا گیا اور تحائف دیئےگئے۔
ماؤں کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک ادارے کی جانب سے بے گھر خواتین کیلئے یہ خاص اہتمام کیا گیا۔ رضاکاروں نے خواتین کو سرخ ،گلابی اور سفید پھول پیش کئے ۔
خواتین کی پیک پاستا اور بلوبیری کیک سے تواضع کی گئی تو انہوںنے اس موقع پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

 

Share this article

Leave a comment